You are viewing a single comment's thread from:

RE: [contest] my skill is my power || season - 28 by @emmaboy23

کہا جاتا ہے بیکار نہ باش کچھ کام کر انسان فارغ وقت میں اگر وقت ضائع کرنے کے بجائے کچھ گرافٹ کی چیزیں بنا لے تو وہ زیادہ اچھا ہے ایک تو گھر میں سجاوٹ کی چیز کا اضافہ ہو جاتا ہے اور دوسرا وقت ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے تیسرا انسان کے دماغی صلاحیتیں کھل کے سامنے اتی ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 93927.95
ETH 3259.15
USDT 1.00
SBD 6.59