You are viewing a single comment's thread from:

RE: [Contest ] "Prove yourself as the best artist for the week".

واااااہ واااااہ محترمہ آپ تو پینسل کو ایسے چلاتی ہیں جیسے واقع ہی یہ آپ کی تابع ہے ۔اسکی فرمانبرداری سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ آپ کی لگائی گئ لائینے ایک اچھی شکل بن کر نکلی ہیں ۔اور آپکے ہاتھوں کو سلام کے اس طرح پینسل کو لمس بخشا ہے کہ تصویر آپکے بنائے ہوئے خیالات کی عکاسی کرتی ہے دل خوش ہوا ۔
مجھے لازمی مینشن کیا کریں ۔

Sort:  

Thank you so much for your valuable comment..

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 94242.56
ETH 3408.52
USDT 1.00
SBD 3.35