knitting of shirt by @ Emaan786 date 28-09-2021
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان ہے بچی کے قمیض کی کٹنگ کیسے کی جاتی ہے
آج میں آپ لوگوں کو چھوٹی بچی کے قمیض کی کٹنگ کرنے کا طریقہ بتاؤں گی کہ کس طرح سے میں نے اپنی بھانجی کا سوٹ کٹ کیا
یہ ہے قمیض کا کپڑا جو کہ بلیک کلر کا ہے
میں نے اس کپڑے کو فولڈ کیا اس طرح سے
اور انداز سے ہی میں نے اس کی کٹنگ کی کیونکہ مجھے اپنی بھانجی کی فٹنگ کا اور قمیض کا سارا ناپ ویسے ہی پتہ تھا کیونکہ اس کے سارے کپڑے میں نے ہی کٹ کیے ہیں اور ساتھ ہی سلائی کیے ہیں اس لیے مجھے اندازہ سے اس قمیض کو کاٹ لیا
سب سے پہلے میں نے قمیض کے کندھے کو کٹ کیا قمیض کا کندھا چھوٹے بچے کا ہو یا بڑی قمیض کا ہو دونوں ایک ہی طرح ایک ہی طریقے سے کٹ ہوتے ہیں
اور میں نے کندھے کو گولائی میں ہی کاٹا اس طرح سے
کندھے کاٹنے کے بعد میں نے قمیض کی فٹنگ انداز سے کٹ کی اور پھر اس کو بھی تھوڑا ترچھا اور تھوڑا گول کرکے کٹ کیا اس طرح سے
اور اب میں نے قمیض کے پیچھے کا حصہ لیا اور اس کا گول گلا کاٹا اس طرح سے
اور یہ ہماری قمیض کے پیچھے کا حصہ ہے جس کا گول گالا کٹ کیا ہے میں نے اس طرح سے
آج میں نے صرف کندھے کی کٹنگ قمیض کی فٹنگ اور قمیض کے پیچھے کا گولہ کس طرح سے کاٹنا ہے صرف وہی بتایا ہے تاکہ آپ لوگوں کو اچھے سے یہ سمجھ آجائے کہ کس طرح سے ہم نے قمیض کی یہ تینوں چیزیں کٹ کرنی ہے کیونکہ سب سے ضروری فٹنگ اور کندھے کی کٹائی ہوتی ہے اگر یہ درست ہوگی تو پوری قمیض درست ہوگی
If youre wearing suits and you want to create your own sense of style, get to the tailor.
your post has been upvoted 100% power vote by @urdu-community curator account
ap ki sali bhut achi hai
Thnxxx
بہت اچھے میرے دوست میں آپ کو اس لیے ووٹ دے رہا ہوں کے آپ مجھے بھی ووٹ دیتے ہیں آپ بھی مجھے ووٹ دیا کریں اور میں بھی آپ کو ووٹ دیا کروں گا
Thk hy
آپ نے بہت اچھی وضاحت پیش کی ہے کٹائی کے حوالے سے
Thnxxx
you made very beautiful shirt, you explained very well way , how to sewing, shirt, it is really nice way , thank for sharing this good post
Thnkyou bhai
آپ نے بڑی وضاحت کے ساتھ کٹائی کے بارے میں بتایا
Thnxx