You are viewing a single comment's thread from:

RE: The January Contest#1 by sduttaskitchen| Me and my city!

مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی اپ کا شہر ہمارے پاکستان کا ہی جیسا شہر ہے اور چونکہ بنگلہ دیش کا دارالخلافہ ڈھاکہ ہے لہذا اس کا چمکتا دمکتا ہونا ایک دلچسپی کی بات ہے مجھے اپ کے شہر کی ساری تصاویر بہت پسند ائی اور میرا دل چاہتا ہے کہ میں بھی اپ کے شہر میں اؤں اور ا کے ان تمام مقامات کو دیکھوں جو اپ نے ان تصاویر میں دکھائے خاص طور سے میٹرو ریل میں سفر ضرور کرنا پسند ائے گا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.24
JST 0.041
BTC 93349.64
ETH 3292.74
USDT 1.00
SBD 8.60