(عبادت کے معنٰی)

in LifeStyle4 years ago

IMG-20210422-WA0006.jpg
Source

(عبادت کے معنٰی)

عبادت کے کیا معنی ہیں؟

عبادت بندگی کرنے کو کہتے ہیں جو بندگی کی اسے عابد اور جس کی بندگی کی جائے اسے معبود کہتے ہیں۔

ہمارا سب کا سچا اور حقیقی معبود وہی ایک خدا ہے جس نے ہمیں اور ساری دنیا کو پیدا کیا۔

اور ہم سب اس کے بندے ہیں، اس نے ہمیں اپنی عبادت کا حکم دیا ہے۔

اس لئے ہمارے ذمے عبادت کرنا فرض ہے۔

اور عبادت آدمیوں اور جنوں کو کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اُنھیں دونوں کو مکلّف کہتے ہیں۔

فرشتے اور دنیا کے باقی جاندار عبادت کے مکلّف نہیں ہیں۔

جزاک اللّہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97752.40
ETH 3582.53
SBD 1.59