تو آپ نے ارتقاء میں پہلی چائے سرو کر ہی دی۔
It feels so اپنا اپنا 😌
اس چائے کےلئے آپ کے پاس سب سے بہترین پارٹنر
ہے اللہ انہیں سلامت رکھے۔۔۔۔۔میرے ابا نے بھی اگر چائے پینی ہو تو کہتے ہیں کہ کیوں کہ تم بھی پیؤ گی تو میرے لیے بھی بنا لاؤ ۔۔۔۔میں اپنے خاندان میں چائے پینے کے لےبدنام ہونے کی حد تک مشہور ہوں😎۔۔۔۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ چائے ہمارے ہر مسلئے کا حل ہے۔ ہم پنجابی کہتے ہیں کہ جو پناڈول ،چائے اور سیون اپ سے ٹھیک نہ ہو ۔۔۔اس نے نہیں بچنا ، انہیں لہور لے جاؤ ۔
( گھمانے پھرانے نہیں بلکہ کسی ہسپتال).
پاکستان کا ٹرک آرٹ کا کلچر اور اس
Related
شعر اور جملے ۔۔کیا ہی بات ہے ان کی ۔۔۔ ہمارے لوگوں کی
creativity
کا الگ ہی
level
ہے۔
!...میرا فیورٹ ہے کراس کر یا برداشت کر
ویسے پاکستانیوں نے بریانی سے لے کر پیزا تک مٹکے میں ڈالنے کا تجربہ کیا ہے ۔ مگر جو چیز "چج "( مطلب اچھی بنی ہے) کی بنی ہے وہ چائے ہی ہے
آپ کے ابا جی کسی حد ٹھیک ہیں پاکستان کے حالات کو لے کر۔ ہم بچپن سے یہ ہی سن رہے ہیں کہ پاکستان کسی نازک دور سے گزر رہا ہے میں نا امید تو نہیں ہوں مگر اب تو اچھی امید رکھنے کی زیادہ وجہ بھی نہیں ملتی۔
خیر چھوڑیں یہ سب آپ نے کبھی بالکل تازہ دودھ سے بنی لکڑیوں کی آگ پہ بنی چائے پی ہے۔ قسم سے وہ چائے نہیں نشہ ہوتا ہے😉
Har khandan mein aik banda zarur aisa hota hai jo chahye peenay k liye badnam hota hai aur aik chaye bnanay k liye qabu aya hota hai.
Panadol aur 7up.... in pe bhi post bnti hai. 🤣
Lakrion pe bni chaye... umm yad nhi araha. But han koylon pe bnai hai. Chaye mein taza doodh ki he peeti hun bs meri recipe ka aik he formula hai... cheeni rok k aur patti thok k.
Sorry for replying late and typing in roman. Urdu mein type krnay ki himmat khtm hogae thi is post k baad. 🤣