Finally, we have some purely Pakistani space to speak our minds. Where whatever we say ,would be understood. Thanks Hira ! For creating this special corner for those who desperately need it,( like me).
اپنی زبان اور اپنے لوگ اس سے بڑھ کر اور ہو ہی کیا سکتا ہے۔ میرے خیال میں یہ اک کمیونٹی سے کچھ زیادہ ہے ۔ اک بیٹھک جیسا ..! جہاں ہم کچھ سنیں گے کچھ سنائیں گے کچھ سمجھیں گے کچھ سمجھائیں گے،کچھ سیکھیں گے ۔ امید ہے یہ نیا سفر ہمیں نئے دوست بھی دے گا اور نئی کہانیاں بھی ۔۔۔
اور جیسا کہ آپ نے کہا۔۔
simply because it's fun.
تو کہاں ہے میرا چائے کا کپ... !😌
again thanks for thinking about your people .your efforts are commendable. Go on girl.
Pleasure is mine. Pleased to know that you have rightly understood the purpose of this community.
میں چائے بناتی ہوں، آپ مونگ پھلی لے کے آئیں۔