مجھے گفٹ دینا بہت پسند ہے۔خاص طور سے جب کوئی اسلامی تہوار ائے تب۔مثال کے طور پر عید کا تو تہوار ہو یا رمضان اسی طرح اگر بچے قران پاک مکمل کریں تو اس موقع پر بھی تحفہ دینا مجھے بہت پسند اتا ہے۔اکثر اوقات بازار جا کے میں اپنے لیے کوئی چیز لے ہی نہیں پاتی بلکہ ہر چیز میں کسی نہ کسی دوسرے بندے کی جھلک نظر ا جاتی ہے اور میں اس کے لیے وہ چیز تحفہ کے طور پر لے لیتی ہوں۔
ہمارے مذہب میں بھی تحفہ دینا پسند کیا جاتا ہے لہذا یہ ایک سنت بھی ہے اگر ہم سنت سمجھ کر اس پر عمل کرتے ہیں تو گفٹ دینا ہے پر ثواب بھی ملتا ہے۔
@muhammadahmad,@wakeuppittypawl, @sanakhan,@pathanaapsana
اپ سب کو میں اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔