You are viewing a single comment's thread from:
RE: General Comment Party: WK17
واقعی صحیح ہے وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی بہت ساری ایسی چیزیں چھوٹ جاتی ہیں جو کہ اس کو بہت پسند ہوتی ہیں میں بھی اب معدے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئی ہوں اس لیے مجھے اپ کی تکلیف کا اندازہ ہے کہ سامنے نعمتیں رکھی ہونے کے باوجود ان کو نہ کھا سکیں انسان تو کیسا محسوس ہوتا ہے۔