You are viewing a single comment's thread from:
RE: General Comment Party: WK17
کافی بنانے کے لیے بنانے والے کے اوپر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کس طرح کافی بنا رہا ہے۔ بعض لوگ بلیک کافی بہت شوق سے پیتے ہیں۔ اور بعض کو کریم کافی پسند ہوتی ہے ۔جبکہ کچھ لوگ کریم کی سے الرجک ہوتے ہیں۔ اور ان کو کریم کافی پریشان کرتی ہے۔ اسی لیے کریم کافی ہو یا بلیک کافی۔ بات ساری بنانے والے پر ڈیپینڈ کرتی ہے کہ وہ اس کو کس طرح بناتا ہے۔ بعض لوگ اچھی طرح سے بنانے کے باوجود ذائقہ نہیں نکال پاتے۔ اور کافی بد ذائقہ محسوس ہوتی ہے۔ ورنہ کافی کی خوشبو بہت مزیدار ہوتی ہے۔ اور جب اس کو بنا کے پیش کیا جائے تو اس کی سرونگ بہت خوبصورت انداز میں کی جاتی ہے۔