You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK17

in africansonsteem15 days ago

میرے لیے یہ بہت حیران کن بات ہے کہ کافی پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے محفوظ ہے کیونکہ میں نے زیادہ تر لوگوں کو کافی پینے کے بعد معدے کے درد کی تکلیف کا بتاتے سنا ہے کافی اکثر معدے میں درد پیٹ کی خرابی کا باعث بن جاتی ہے میں نے اپنی زندگی سے یہی مشاہدہ کیا ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.25
JST 0.035
BTC 97434.18
ETH 2661.32
USDT 1.00
SBD 4.67