You are viewing a single comment's thread from:
RE: General Comment Party: WK17
کافی ایک ایسی مشروب ہے جو کہ سرد ممالک میں تو روز مرہ استعمال میں اتی ہے مگر ہمارے ملک پاکستان جیسے معتدل موسم میں کافی کا استعمال بہت کم ہوتا ہے یہ عیاشی کے زمرے میں اتی ہے یعنی لوگ اپنی خواہش اور دل کی خوشی کی خاطر کافی پیتے ہیں مگر کافی بھی نہ موسم کے لحاظ سے ضروری نہیں ہوتا۔