You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK17

in africansonsteem17 days ago

السلام علیکم محترمہ اسٹیم اٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر کسی بھی ملک کی سیاست کو ڈسکس نہیں کیا جا سکتا ۔جہاں تک اعجاز چوہری کے انتقال کی بات ہے اس پر سب کو ہی گہرا افسوس تھا۔ جو حساس دل رکھنے والے ہیں ان کو اس کی موت ظلم کی انتہا لگی تھی۔ مگر اسٹیم اٹ پر اس طرح کی باتیں کرنا زیب نہیں دیتا۔ کیونکہ یہاں پر ہم ملک کی پولیٹکس کو ڈسکس کرنے نہیں، بلکہ اپنی روزمرہ زندگی اور اس سے متعلق جڑی معلومات کو شیئر کرتے ہیں ۔امید ہے اپ میری بات کو سمجھ گئی ہوں گی۔ شکریہ۔

Sort:  
 17 days ago 

انفورم کرنے کا شکریہ، اب خیال رکھوں گی۔

 17 days ago 

❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.23
JST 0.033
BTC 96173.94
ETH 2650.80
SBD 0.43