RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 29
میری معلومات بھی اپ کی طرح ناقص ہیں۔ اور میں SBD کے بارے میں کچھ اتنا خاص نہیں جانتی کہ, اس کی قیمت کب بڑھتی اور کب کم ہوتی ہے؟ حتی کہ میری معلومات میں تو اتنا بھی نہیں بتا کہ اج کل اس کی قیمت کیا چل رہی ہے۔ میں نے جب لاسٹ ٹائم ودڈرا (withdraw)کروایا تھا تو میرے پاس 600 اسٹیم ڈالر تھے .جو کہ پاکستانی کرنسی میں بدل کر جب مجھے ملے تو 35 ہزار پاکستانی روپے بنے. میرے خیال سے یہ ایک اچھا اضافہ تھا. اب اج کل کے لحاظ سے جتنی تیزی سے مہنگائی بڑھ رہی ہے اور پاکستانی روپے کی قیمت مزید گر گئی ہے .تو جہاں تک میرا خیال ہے ایس بی ڈی کی قیمت مزید بڑھ گئی ہوگی. ابھی میرے والٹ میں اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں ان کو نکلوا سکوں. کیونکہ میری خواہش ہے کہ میں 2025 میں ایک بہترین اسٹیم پاور جمع کر سکوں . اور ڈولفن کراس کر سکوں. اس لیے میں اپنے والٹ کی زیادہ اماؤنٹ کو پاور اپ کرتی رہتی ہوں. ہفتہ وار پاور اپ کرنے میں میرے والٹ کے پیسے تیزی سے کم ہو جاتے ہیں. اور سٹیم پاور کے لیے میرے قیمت بڑھ جاتی ہے۔
@abdullahw2 میں اپ کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں اپ اس مقابلے میں شرکت کریں اور اپنی بہترین رائے سے اگاہ کریں شکریہ۔
Wah.... saya pikir hanya saya sendiri yang tidak mengetahui tentang semua ini, itu tidak menjadi masalah temanku dari pada saya bercerita banyak tapi tidak tahu apapun kan lebih parah lagi,
Jadi anda sudah pernah menariknya temanku? Kalau saya sama sekali belum pernah karena saya ingin mendapatkan lumba-lumba terlebih dahulu dan saya sangat menginginkan dia cepat datang menghampiri saya, dan saya terus berdoa dan berusaha supaya dia segera datang.
Karena lumba-lumba masih jauh jadi saya akan berusaha mendekati secara perlahan 🤭
انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور اہستہ اہستہ صحیح مگر قدم بڑھاتے رہنا چاہیے تو وہ اپنے مقصد کو کامیابی کی طرف بڑھتا ہوا دیکھ لیتا ہے اور اپنے مقصد کو پا لیتا ہے جس طرح ہماری رفتار ہے ہم بھی انشاءاللہ ڈولفن کراس کر جائیں گے میری اپ کے لیے بھی دلی تمنا ہے کہ اپ بھی میرے ساتھ ہی ڈولفن کراس کریں امین