You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteem3 days ago

اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھنا ایک بہترین انسان کی خوبی ہے انسان خطا کا پتلا ہے اور اس سے برائیاں اور غلطیاں ہوتی رہتی ہیں مگر اللہ کے ہاں معافی کا درگلا ہے ہم اللہ سے معافی مانگیں اور اپنے اپ کو سیدھے رستے پر لے کر ائیں یہی ہماری کامیابی ہے کیونکہ اللہ تعالی کامیاب لوگوں کے لیے راہیں ہموار کرتا ہے۔

Sort:  

Ya itu sangat benar sekali teman, manusia itu tidak ada yang sempurna, kesempurnaan itu hanya milik Allah SWT saja

 2 days ago 

انسانوں میں مکمل صرف ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس ہے۔ اور اس سے کوئ انکار نہیں کرسکتا۔

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.24
JST 0.041
BTC 92480.14
ETH 3219.50
USDT 1.00
SBD 7.88