You are viewing a single comment's thread from:
RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28
واقعی ایسا ہی ہے کہ انسان کی زندگی لمحہ بہ لمحہ کم ہوتی جا رہی ہے جبکہ زمین کی زندگی اہستہ اہستہ بڑھ رہی ہے انسان فانی ہے اور ایک دن اس کو اس دنیا سے چلے جانا ہے لہذا ہم یہاں پر سال گزرنے کی خوشی منانے سے بہتر ہے اخرت کی تیاری کی فکر کریں اور وہاں کی خوشی منانے کی تیاری کریں کیونکہ جو وہاں پر انعام ملے گا وہ دنیا کے انعام پر ہزار درجہ بھاری ہوگا لہذا ہم اس انعام کو حاصل کرنے کی تیاری کریں اور اس کی خوشی منانے کا اہتمام کریں۔
Benar sekali sobat, terimakasih sudah berkomentar
🙂