You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteem2 days ago

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امد کے بعد تمام پچھلی سنتوں کو کی کوئی ویلیو نہیں رہتی اس لیے اگر انسان کو دل میں خوشی محسوس ہوتی ہے تو وہ کوئی دن اور کوئی خاص مہینہ کی چاہت لیے بغیر بھی اپنی خوشی کو سیلیبریٹ کر سکتا ہے۔ اس کے لیے نئے سال کی امد کا ہونا یا سالگرہ کا انا ضروری نہیں اگر خوشی منانی ہے تو رمضان اور عید کی خوشی منائی جائے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.24
JST 0.041
BTC 93349.64
ETH 3292.74
USDT 1.00
SBD 8.60