RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28
اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ اسلامی سال محرم سے شروع ہوتا ہے اور ہمیں اس کو ہی اچھے طریقے سے منانے کی کوشش کرنی چاہیے مگر ہمارے ملک میں اکثر پہلی محرم سے ہی سوگ کا ماحول شروع ہو جاتا ہے کیونکہ پہلی محرم کو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بہترین ساتھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تھا اور اس وجہ سے نیا سال ان کے شہادت کی خبر کے ساتھ شروع ہوتا ہے اس وجہ سے اگر کوئی شخص خوش ہونے کی کوشش بھی کرے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا کہہ کر اس کی خوشی کو سٹاپ کر دیا جاتا ہے اس لیے ہم نہ محرم میں نئے سال کی خوشی مناتے ہیں اور نہ ہی جنوری میں کوئی خاص اہتمام کرتی ہیں اس سال ہم اتفاق سے بہاولپور گئے ہوئے تھے اس لیے نیو ایئر کی پکنک ہو گئی اور بچوں کو صبح سے رات تک گھما کے سیر کروائی اور ان کی پسند کے پارک لے کر گئے اور وہاں پر ان کو انجوائے کروا کے گھر لے ائے یہ اتفاق سے منائی جانے والی بکنیک یادگار رہے گی۔
Saya tidak menyangkal itu semua, karena di setiap daerah itu beda-beda bagaimana cara mereka merayakan tahun baru , baik tahun Masehi maupun tahun hijriah.
Begitu juga di tempat kami teman, selamat berbahagia temanku bersama keluarga ya🌹
0.00 SBD,
0.00 SP
ویسے تو یہ ایک روایت ہے کہ گریگورین سال کا آغاز ہی منایا جاتا ہے۔ مگر اپنے طور پے محرم کی آمد سے ہی دل پرجوش ہو جاتے ہیں کیونکہ اسکے بعد ربیع الاول کا انتظار شروع ہو جاتا ہے۔