You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteem3 days ago

واقعی ایسا ہی ہے کہ والدین ایسی شخصیات ہوتے ہیں جو کہ کسی بھی چاہت کے بغیر اپنے بچوں کے لیے دعا مانگتے ہیں مگر دنیا میں ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے جو کہ دوسروں کے لیے بغیر کسی ریوارڈ کے دعا مانگتے ہیں اس کی وجہ سے صرف یہ ہے کہ ان کی دل میں یہ خواہش ہوتی ہے کہ اللہ ان سے راضی ہو جائے جو شخص دوسروں کے لیے بہتری چاہتا ہے اللہ اس کے لیے بہترین پیش کر دیتا ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.24
JST 0.040
BTC 94941.74
ETH 3287.19
USDT 1.00
SBD 6.84