You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteem3 days ago

یہ بات اندیشے کی نہیں ہے کہ یہاں پر اپ کو بہت دعائیں ملتی ہیں اسٹیمٹ پر واقعی میں بہت دعائیں ملتی ہیں اور انسان جب دوسروں کے لیے دعا کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کی کامیابی کے راستے خود بخود کھولتا چلا جاتا ہے اور جو انسان کی اپنی خواہشات ہوتی ہیں وہ اس کو بن مانگے مل جاتی ہیں یہ ہمارے لیے اللہ نے ایک انعام رکھا ہے کہ اگر ہم دوسروں کے لیے مانگیں گے تو اللہ تعالی ہمیں اس سے زیادہ بہتر عنایت فرما دے گا جو ہمیں اپنے لیے خواہش تھی ہم نے حالانکہ اللہ سے اپنے لیے کچھ نہیں مانگا لیکن جو کہ یہ دوسروں کے لیے بہترین مانگی اس لیے اللہ ہمیں بہترین نصیب کرتا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.24
JST 0.040
BTC 94111.42
ETH 3258.40
USDT 1.00
SBD 6.66