You are viewing a single comment's thread from:
RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28
واقعی ابورڈ کر کے دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنے سے ایک اچھا امیج بنتا ہے اور قطرہ قطرہ دریا بن جانے کا کی مثال بھی بہترین ہے مگر میری اپنی سوچ یہ ہے کہ اسٹیمیٹ پر ارننگ کی سوچ بنانے سے زیادہ بہتر ہے انسان کچھ سیکھنے کا ایم لے کر اسٹیمیٹ کے پلیٹ فارم پر ائے کیونکہ یہاں پہ بہت سارے مواقع ایسے ہیں جہاں سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے خاص طور سے نیو کمرز کے لیے اسٹیمیٹ پر بہت کام ہے۔