You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteem2 days ago

بالکل ایسا ہی ہے اسٹیمیٹ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں انسان اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھار سکتا ہے بیکار میں سوشل میڈیا پہ وقت ضائع کرنے اور سرچنگ کرنے سے بہتر ہے ایسٹیمیٹ پر کچھ کرییٹیوٹی کر کے دکھائی جائے کیونکہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہمیں اپنی بہت ساری ایسی صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے جو کہ ابھی تک ہمیں نہیں بتاتی خاص طور سے اپنی ہنر کو ابھارنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.24
JST 0.040
BTC 92600.29
ETH 3225.61
USDT 1.00
SBD 8.08