You are viewing a single comment's thread from:
RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28
جہاں تک اسٹیمیٹ پر دوست بنانے کی بات ہے وہ بہت صحیح ہے کیونکہ اسٹیمیٹ کے دوست ایسے ہیں جو کہ کسی کی برائی کے زمرے میں نہیں اتے جبکہ سوشل میڈیا پہ زیادہ تر ایسے دوست ملتے ہیں جو کہ عموما لڑکیوں کے لیے یا عورتوں کے لیے نقصان کا باعث بنتے ہیں جبکہ اسٹیمیٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پہ بنائے گئے دوست ایک دوسرے کے لیے سادہ اور خوش ائند ہوتے ہیں اسٹیمیٹ سے کمانے کا خیال بھی اچھا ہے مگر چونکہ یہاں پر کمانے کی مقدار بہت اہستہ ہے۔ اس لیے یہ اپنے دل کی خوشی کے لیے تو اچھا ہے۔ مگر میں اس کو کمانے کا ذریعہ نہیں بنا سکتی۔
Baik kata orang biar lambat asal selamat, kalau kita baru bergabung mungkin ini bukanlah ide terbaik akan tetapi mereka yang sudah memiliki sp diatas satu dolphin saja sudah bisa menikmati hasilnya.
Kita tidak bisa terfokus disini saja untuk mencari rezeki, anggap saja sebagai tabungan yang suatu saat akan bisa kita gunakan, menurut saya sih begitu teman.
0.00 SBD,
0.00 SP
بالکل ایسا ہی ہے ۔ویسے کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ اگر مجھے کسی وجہ سے اسٹم اٹ ک چھوڑنا پڑا تو میں کیا کرو ں گی؟