You are viewing a single comment's thread from:

RE: WAVE OF COMMENTS CONTEST||LET'S DIALOGUE ||EPISODE 28

in africansonsteemyesterday

اکثر طلبہ کا یہی حال ہوتا ہے پڑھائی کے سلسلے میں وہ بہت کم سوتے ہیں اور زیادہ تر جا کے اپنی بڑائی پر توجہ دیتے ہیں مگر اگر سر میں درد ہو تو سارا جسم بخار کی حالت میں ا جاتا ہے اس لیے اپنی صحت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے میری نظر میں پڑھائی کے لیے صرف ایگزمز کا زمانہ ہی بہتر نہیں ہوتا بلکہ سارا سال انسان کو محنت کرنی چاہیے تاکہ ایگزامز کے دنوں میں صرف ریویژن کریں اور بے پردیں اس سے پریشانی بھی نہیں ہوتی اور تیاری بھی مکمل ہو جاتی ہے اس کے علاوہ ذہنی دباؤ سے صحت بھی خراب ہوتی ہے اور پیپر میں بھی عموما مکمل طور پہ نہیں لکھا جا سکتا اس لیے بہتر ہے اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں اور پڑھائی کا بھی میں خود بھی ایک ٹیچر ہوں اور میں بچوں کو بھی بڑھاتی ہوں میرے بچے بھی سارا سال محنت کرنے پر ہی توجہ دیتے ہیں کیونکہ میں پہلے دن سے ہی ان کو اسی طرح لے کے چلتی ہوں جیسے کل ان کا پیپر ہو اور وہ پیپر کی ہی تیاری کر رہے ہوں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.31
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 93937.09
ETH 3283.56
USDT 1.00
SBD 6.64