You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK12

in africansonsteem3 days ago

کیک ایک ایسا سنیک ہے جو کہ ہر گھر میں ہی پسند کیا جاتا ہے اب اج کل کے زمانے میں نمکین کیک بھی بنائے جا رہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث ہیں جو کہ میٹھا شوق سے نہیں کھاتے مگر کیک کی خوبصورتی کے دیکھ کے ان کا بھی دلل جاتا ہے کہ وہ بھی کیک کھائیں لو لہذا ان کے لیے نمکین اور چیز کیک بنائے جا رہے ہیں اور اپ کے کیک کو دیکھ کے اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ بہت فائدہ مند ہوگا کیا اپ اس کی ریسپی شیئر کر سکتی ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 98204.12
ETH 3444.02
USDT 1.00
SBD 3.22