You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK12

in africansonsteem3 days ago

اپ کی پسند سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اپ کافی ینگ عمر کی ہیں کیونکہ اکثر جوان نسل کو ہی نوڈلز پسند اتے ہیں دیکھا جائے تو نوڈلز میدے سے بنائے گئے ہوتے ہیں جو کہ ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہے زیادہ اٹا میدے کی نسبت جلدی ہضم ہو جاتا ہے جب کہ معدہ بہت دیر میں ہضم ہوتا ہے جو کہ ہماری صحت کو خراب کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے اج کل کی نوجوان نسل کو ینگ فوڈز زیادہ پسند اتے ہیں حالانکہ ٹوڈلز میں ڈلے ہوئے میٹ بالز بہت فائدہ مند ہیں مگر ان کے ساتھ نوڈلز کا کمبینیشن کر دیا گیا ہے جو کہ اکثر بچوں کو بہت پسند اتے ہیں۔

Sort:  

Benar sekali teman.... akhir-akhir ini saya tidak sesering dulu makan mie..... sekarang saya lebih suka membuat sendiri saja apalagi bakso yang saya buat dari daging ikan tanpa bahan pengawet dan aman di konsumsi siap saja karena saya tidak menggunakan micin, terimakasih atas komentarnya teman 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 98660.01
ETH 3484.72
USDT 1.00
SBD 3.23