Concurso "Hola Soy Enero"، Pakistan

السلام علیکم ،

اتنا پیارا مقابلہ اپ نے منعقد کیا۔ مجھے اس کو دیکھ کے بہت مزہ ایا۔ اور خود بخود جنوری کے بارے میں پوسٹ لکھنے کو دل چاہا۔ کیونکہ جنوری میرا پسندیدہ مہینہ ہے ۔ایک تو یہ سال کا پہلا مہینہ ہوتا ہے ۔دوسری بات یہ کہ میں خود بھی جنوری میں ہی پیدا ہوئی تھی ۔اس لیے مجھے اس مہینہ بہت پسند ہے۔
میں نے میرے جنوری کی جو تصویر بنائی ہے وہ دیکھیں۔

20250106_181512.jpg

اس تصویر میں میری بیٹی نے یہ ڈرائنگ پکڑی ہے اب وہ خود بھی اس نو مین کی نقل میں مفلر اور ٹوپا پہن کے کھڑی ہوئی تھی۔

20250106_180811.jpg

ایک کاغذ پہ میں نے پہلے مارکر سے تصویر کو ڈرا کیا اور پھر اس کو کاٹے بغیر اس میں بادل اور نیچے زمین پر برف بنائی؟

20250106_181458.jpg

میں نے اس نو مین کو لال مفلر اس لیے پہنایا کیونکہ لال رنگ خوشی کی علامت ہوتی ہے اور جنوری کا مہینہ بہت خوش کن مہینہ ہوتا ہے ۔ہلکا پیلا رنگ اس کی جسم میں کر کے دکھایا پیلے رنگ سے امید کی جھلک نظر اتی ہے۔اسمان پہ نیلے بادل چھائے نیلے رنگ سکون اور امن کی سلامتی کی علامت ہے۔ اس لیے ہلکے نیلے رنگ کو بادلوں میں کر کے سکون کی تلاش دکھائی۔ پیلے رنگ کا سورج اپنی روشنی بکھیرتے ہوئے جذبے اور امنگوں کا اظہار کر رہا ہے۔ہوا میں گرتی ہوئی برف ایک کے پیچھے ایک کرسٹل ہماری خواہشوں کو ظاہر کر رہے ہیں جو کہ ایک ختم ہوتے کے ساتھ ہی دوسری تیار ہوتی ہے۔

k75bsZMwYNu2L3iBMXq5y7xeiy1isFJsZxnMZSXuXEsxe4ee1cUkGyPifxZRAZcWmnAcijF3PGrjNA3NWZUUrLMmKCWDCCfEGKcSQMpwa2LMWT23uqd2QekTTuycT9LNEJRUMB3GwEbiRZZoiwR9Qe7hKdLTTD9DG.png

@askhan
@suryati1
@naina

اپ میرے پیارے سٹیمن اسٹیمیٹ فیلوز اس مقابلے میں ضرور شرکت کریں۔ اور اپنی رائے سے اگاہ کریں کہ اپ کا جنوری کیسا ہے۔

Sort:  

Terimakasih teman sudah mengundang saya di kontes ini, semoga anda beruntung ya

Putri anda sangat manis sekali 🥰

 3 days ago 

Hola @hafsasaadat90, es un bonito dibujo el que nos compartes. Pero es necesario que se verifique en la comunidad antes de seguir participando en las dinámicas.
Es una de las reglas omunitarias así como del mismo concurso. Dejaré a continuación el enlace para la verificación:

https://steemit.com/hive-113376/@colombiaoriginal/isqxh-verificate-y-se-parcero-de-colombia-original

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 94970.03
ETH 3345.55
USDT 1.00
SBD 7.80