Hadees about Ramzan

in Pakistan9 months ago

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : تم لوگ روزہ رکھنے کی ابتدا نہ کرو حتی کہ چاند دیکھ لو اور روزہ افطار نہ کرو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو ، پھر اگر [29 کی شام یعنی تیسویں شب کو ] تمہارے اوپر بادل چھا جائے تو اس کا اندازہ کرو [ یعنی تیس کی گنتی پوری کرو ]
AddText_03-24-05.56.10.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.27
JST 0.040
BTC 96911.99
ETH 3524.34
SBD 1.57