You are viewing a single comment's thread from:

RE: Street Photography Challenge - Week#75 | "📷 Capture, Click, Compete!📷"

in CCS13 days ago

واقعی شہر سے دور ٹریفک کے شور سے محفوظ جگہ پہ رہنا بھی قدرت کی ایک نعمت ہے ۔سمندر کی لہروں کی اواز انسان کو ذہنی طور پر پرسکون کرتی ہے ۔خاص طور سے جب انسان ٹینشن میں ہو ۔اور وہ خاموشی سے سمندر کی لہروں کی اواز سنے۔ تو ایسا لگتا ہے جیسے انسان کے اپنے اندر کا شور ختم ہو گیا ہو اور وہ لہروں کے شور میں ڈوب گیا ہو۔

Sort:  

Benar sekali teman, suara ombak jauh lebih enak di dengar dari pada kendaraan,

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 101632.17
ETH 3195.62
SBD 3.99