The Diary Game (28-06-2024) Going To Market To Purchase Things For Home!

in Steem4Bloggers10 days ago

IMG_20240628_080718.jpg

اسلام و علیکم دوستوں
میرا نام ساجد خان ہے اور میں پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔

میں ٹھیک ہوں امید کرتا ہوں اپ سب دوست کی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔ اللہ تعالی سب دوستوں پر اپنی خاص رحمت فرمائے۔امین

اج میں نے ایک ڈائری بنائی ہے۔ جواپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ امید ہے اپ کو پسند ائے گی۔
میں صبح تقریبا چار بجے کے قریب اٹھا ۔اس کے بعد میں نے وضو کیا ۔وضو کرنے کے بعد میں مسجد چلا گیا ۔مسجد جا کے میں نے فجر کی نماز پڑھی۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے اخر میں دعا مانگی۔ اس کے بعد میں واپس گھر اگیا ۔
جب میں مسجد سے گھر ایا ۔تو میں نے ناشتہ وغیرہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے تھوڑا سا ارام کیا ۔

IMG_20240628_161628.jpgIMG_20240628_161618.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں نے جانوروں کا کام وغیرہ کیا ۔اج میں نے جانوروں کو بھون اور جوار مکس کر کے چار ڈالا اور وہ کھانے لگے اب ہمارا چارہ بڑا ہو گیا ہے اور جانوروں کے کھانے کے قابل ہو چکا ہے۔

IMG_20240628_100415.jpgIMG_20240628_100257.jpg

جانوروں کا کام کرنے کے بعد میں نے لائف بوائے شیمپو لیا ۔اور خوب نہایا ۔نہانے کے بعد مجھے بہت سکون ملا۔ میں بہت خوش ہوا کیونکہ گرمی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔نہا کے فریش ہو کے میں نے تھوڑا سا ارام کیا ۔

نہانے کے بعد مجھے میری بیوی نے کہا کہ اپ تھوڑا مارکیٹ جائیں کیونکہ گھر کا سامان چینی گھی چائے وغیرہ ختم ہو چکا ہے۔ اور اپ تقریبا ایک مہینے کا سامان لے ائیں۔ تو میں نے کہا ٹھیک ہے نکلتا ہوں۔ کیونکہ میں نے داڑھی بھی بنوانی تھی بڑی ہو چکی تھی۔ تو میں نے کہا چلو گھر کا سامان بھی لے اؤں گا۔ اور داڑھی بھی بنواوں گا ۔تو میں 10 منٹ میں مارکیٹ پہنچ گیا ۔

IMG_20240628_075852.jpgIMG_20240628_075146.jpg
IMG_20240628_075141.jpgIMG_20240628_074803.jpg

جب میں مارکیٹ پہنچا تو سب سے پہلے میں سیلون کے پاس گیا۔ سیلون کے پاس جا میں نے اپنی داڑھی بنوائی۔ کیونکہ سیلون کے پاس رش نہیں تھا ۔بالکل فری بیٹھا تھا تو میں نے سب سے پہلے اپنی داڑھی بنوائی۔ سیلون نے مجھ سے 80 روپیہ داڑھی بنوانے کا لیا۔ میں داڑھی بنوا کر بہت خوش ہوا۔ اور اپنی تصاویر بھی بنائی۔

IMG_20240628_082410.jpgIMG_20240628_081001.jpg
IMG_20240628_080718.jpgIMG_20240628_080422.jpg

جب میں سیلون سے فری ہوا تو کریانہ سٹور پر گیا ۔وہاں جا کے میں نے سامان وغیرہ لیا۔ جس میں گھی چینی چائے شیمپو صابن وغیرہ لیا۔ سامان لینے کے بعد بالکل کریانہ سٹور کے ساتھ پیاز والا بیٹھا تھا ۔اور اس سے میں نے تقریبا دو کلو پیاز بھی لیے ۔دکاندار پیاس 100 روپے کلو میں فروخت کر رہا تھا ۔تو میں نے دو کلو پیاز 200 روپے میں خرید لیے۔ سامان لینے کے بعد میں نے سامان کو موٹر سائیکل کے اگے رکھا۔ اور پیاز موٹر سائیکل کے اگے لٹکا دیے۔ اور واپس گھر اگیا ۔

IMG_20240628_115245.jpgIMG_20240628_095943.jpg

جب میں گھر ایا تو میں نے کچھ دیر ارام کیا۔ اس کے بعد پھر دوپہر کے کھانے کا ٹائم ہو گیا۔ تو دوپہر کو میری بیوی نے سالن نہیں بنایا تھا۔ تو اس نے کہا کہ اج دکان سے ام لے لیتے ہیں۔ وہ بچے بھی کھا لیں گے اور خود بھی دوپہر کا کھانا کھا لیں گے۔ تو میں نے کہا ام بھی ٹھیک ہے۔ لیکن میرے لیے دیسی انڈے بنا دیں کیونکہ دیسی انڈے گرمیاں ہو سردیوں میں بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ تو میری بیوی نے میرے لیے دیسی انڈے بنائے ۔ ساتھ تندور کی روٹی اور ایک ام دیا ۔تو دوپہر کا کھانا میں نے ام دیسی انڈوں کے سالن تندور کی روٹی کے ساتھ کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے ارام کیا۔

IMG_20240628_130359.jpgIMG_20240628_130335.jpg
IMG_20240628_124657.jpgIMG_20240628_124037.jpg

ارام کرنے کے بعد تقریبا چار بجے کے قریب میرا ایک دوست اگیا ۔مجھ سے ملنے تو میں اسے مہمان خانے پر لے گیا ۔گھر سے باہر اپنے کھیتوں کے ساتھ میرا مہمان خانہ ہے۔ اور جب دوست وغیرہ اتے ہیں تو میں انہیں وہاں بٹھاتا ہوں ۔ میں اپنے دوست کو مہمان خانہ میں لے گیا اور اس سے پوچھا کہ اپ نے بوتل پینی ہے چائے پینی ہے کیا کھانا ہے ۔کیونکہ مہمان اللہ کی رحمت ہوتی ہے جتنی بھی مہمان کی خدمت کی جائے اس کا اتنا ہی اجر ملتا ہے۔ تو اس نے کہا کہ گرمی زیادہ ہے چاہے رہنے دیں بوتل ہی منگوا لیں۔ تو میں نے کوک کی بوتل منگوائی۔ پہلے میں نے مہمان کو بوتل پلائی اس کے بعد خود بھی پی۔ مہمان بوتل پی کر بہت خوش ہوا۔ تھوڑی دیر باتیں وغیرہ کی میں نے مہمان کے ساتھ اپنی سیلفی بنائی۔ اور کچھ دیر کے بعد وہ چلا گیا۔

IMG_20240628_195601.jpgIMG_20240628_195535.jpg
IMG_20240628_184843.jpgIMG_20240628_184824.jpg

مہمان کے جانے کے بعد میں واپس اپنے گھر اگیا۔ گھر ایا تو میں نے تھوڑا سا ارام کیا ۔اس کے بعد شام ہو گئی ۔تو شام کو میری بیوی نے دال ماش کا سالن بنایا ۔اور ساتھ تندورکی روٹی تو شام کا کھانا میں نے دال ماش تندور کی روٹی کے ساتھ کھایا ۔کھانا کھانے کے بعد میں نے گھر سے باہر جا کر تھوڑی دیر چہل قدمی کی تاکہ کھانا ہضم ہو جائے۔ اس کے بعد میں ارام سے سو گیا۔

یہ تمام تصاویر میں نے اپنے موبائل سے بنائی Itel A49 (A58 Pro 4G)
اللہ حافظ
Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57296.76
ETH 3055.75
USDT 1.00
SBD 2.32