You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (How spend my beautiful day with friends)

آپکی پوسٹ پڑھ کر نہایت خوشی ہوئی آپکی صبح یونی کیلئے روانگی پھر وہاں جا کر اس گرمی میں پڑھنا اور پھر انسانیت کیلئے بلڈ ڈونیشن سوسائیٹی میں کام کرنا اور انکا سیشن جوائن کرنا قابلِ ستائش ہے امید کرتا ہے یہ دن آپکا اچھا اور خوش نما گزرا ہو گا

Sort:  

بہت شکریہ علی خان جو اپ نے میری پوسٹ پڑھی اور مجھے الفاظ کے ساتھ جواب دیا ہمیشہ سلامت رہیں 🤲❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56400.87
ETH 2980.27
USDT 1.00
SBD 2.19