You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Diary Game (05-05-2024) Sunday Routine: Today Uni Off & How I Spend My Day With Guests!
بھائی پہلے اپ نے کھانا کھایا پھر اس کے بعد بریانی
کھائی پھر اس کے بعد اپ نے اپنے جانوروں کو پانی پلایا یہ گھر کے چھوٹے چھوٹے کام بعض اوقات انسان کو بہت خوشی دیتے ہیں اور بعض اوقات بہت تھکا دینے والے ہوتے ہیں پھر اپ نے اپنا وقت مرغے کے ساتھ گزارا اور اس کے بعد درجے کی دکان پر اپنے کپڑے اٹھانے گئے یقینا اپ کا دن بہت اچھا گزرا ہے کیونکہ جب نئے کپڑے بن کے ا جاتے ہیں تو انسان کو خوشی محسوس ہوتی ہے
بھائی جان میری پوسٹ پڑھنے کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔