Steemit Crypto Academy // Season 3: Week 7 // How To Create An Account On Trading View, Using Indicators, Tools, Trading View Features.

in SteemitCryptoAcademy3 years ago

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

--------------------💘💘💘💘-----------------------

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iPdyykcu3HYtYmdysr1oUYdzgJESEK7x2w8Da3SPkVFcssHnDiKEK2UtJqi6kRMDtzjQEV6AWLE.png
Scoure

How are you all friends I hope you all will be well. And good. And will be living their lives comfortably and well. Today's post is about Trending View. And I will do my best to answer any questions you may have about Trading View. And hopefully this will increase my knowledge and yours.
کیسے ہیں سب دوست امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اچھا۔ اور اپنی زندگی آرام سے اور اچھی طرح گزاریں گے۔ آج کی پوسٹ ٹرینڈنگ ویو کے بارے میں ہے۔ اور میں ٹریڈنگ ویو کے بارے میں آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کی پوری کوشش کروں گا۔ اور امید ہے کہ اس سے میرے اور آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔

Which trader needs a lot of information to trade? The Trending Views site has been running since 2011. And traders are working in it. And traders are making a lot of money just by working in it. Very few people worked on the training video in the beginning. And what it is now has spread all over the world. And that's what a lot of traders are working on. And they are making a good profit by working.
کس تاجر کو تجارت کے لیے بہت سی معلومات کی ضرورت پڑتی ہے۔ ٹرینڈنگ ویو ساٸٹ جو ہے یہ2011 سے چل رہی ہے۔ اور اس میں تاجر کام کر رہے ہیں۔ اور تاجر اس میں کام کرکے ہی بہت سارا منافع کما رہے ہیں۔ ٹریننگ ویڈیو کو شروع میں بہت کم لوگوں نے اس پر کام کیا۔ اور اب جو ہے یہ پوری دنیا میں چھا گئی ہے۔ اور اس پر تقریبا بہت سے تاجر کام کر رہا ہے۔ اور کام کرکے ٹھیک ٹھاک منافع کما رہےہیں۔

Q No-1

How to create a Trading View account.

First you have to go to Google on your mobile. And then you have to write. Treadingview.com Treadingview.com and then clicking on your search. Then you will see a screen like this. I have also given the screenshot below.
سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل کےگوگل میں جانا ہے۔ اور اس کے بعد پھر آپ نے لکھنا ہے۔ ٹریڈنگ ویوڈاٹ کام Treadingview.com اور اس کے بعد پھر اپنے سرچ کے اوپر کلک کر دینا ہے۔ اس کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کا سکرین آئے گا۔ جو میں نے نیچے سکرین شاٹ بھی دیا ہے۔

Step-1

IMG_20210815_093248.jpg

When you come across a screenshot like this. Then you will have a slave mark on the right side. You have to click on it. And then you have to click on them. And then you get another screenshot. Click on Try Free Basic below.
جب آپ کے سامنے اس طرح کا سکرین شاٹ آئے گا۔ تو پھر آپ نے دائیں سائیڈ پر ایک بندے کا نشان ہے۔ آپ نے اس پر کلک کرنا ہے۔ اور اس کے بعد اس میں آپ نے ساٸن ان پر کلک کرنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ کے سامنے ایک اور سکرین شاٹ آئے گا۔ جہاں پر آپ نیچے ٹرائی فری بیسک پر کلک کرنا ہے۔

Step-2

IMG_20210815_085627.jpg

Step-3

IMG_20210815_093043.jpg

When you click on Try Free Basic. Then a new window will open in front of you. So you will also get a Google option. The email option will also come up. And you can also go to email via Google. And if you want to add a new email. So you have to go to the e-mail below, put a new e-mail there and then enter your password. Then you have to fill the captcha by clicking on the IM Not rboard button. And then you have to click on Create New Account. And then the account will be created. I have also given a screenshot below. So that you can understand.
جب آپ ٹرائی فری بیسک پر کلک کریں گے۔ تو آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو اوپن ہو جائے گی۔ تو اس میں آپ کو ایک گوگل کا آپشن بھی آئے گا۔ ای میل کا آپشن بھی آئے گا۔ اور آپ کو گوگل کے ذریعے بھی ای میل میں جا کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ نے نیا ای میل لگانا ہے۔ تو آپ نیچے ای میل پر جاکر وہاں پر نیا ای میل لگا کر اس کے بعد پھر آپ کے پاس ورڈ دینا ہے۔ اس کے بعد پھر آپ نے آئی ایم ناٹ بورڈ کے بٹن پر کلک کرکے کیپچا فل کرنا ہے۔ اور اس کے بعد پھر آپ نے کریٸٹ نیو اکاؤنٹ پر کلک کر دینا ہے۔ اور اس کے بعد اکاؤنٹ بن جائے گا۔ اس کا میں نے نیچے سکرین شاٹ بھی دیا ہے۔ تاکہ آپ کو سمجھ آجائے۔

Step-4

IMG_20210815_092641.jpg

Step-5

IMG_20210815_093603.jpg

And here you can see. That I have just created a Trading Viveka account. He has become. You can also see in the screenshot below.
اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔ کہ میں نے جو ابھی ٹریڈنگ ویوکا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ وہ بن چکا ہے۔ آپ نیچے سکرین شاٹ میں دیکھ بھی سکتے ہیں۔

Acount

Screenshot_20210815_092927.jpg

Registration plan? (Screenshot)

Pro plan.

This is a payment plan. And the merchant buys the project. And pays .9 14.95 per month. That's the plan.Here are some of the highlights of this project: Which are written on the site. I am also giving you a screenshot below so that you can see and understand.
یہ جو منصوبہ ہے یہ ادائیگی کا منصوبہ ہے۔ اور تاجر اس منصوبے کو خریدتا ہے۔ اور 14.95 ڈالر ہر ماہ ادا کرتا ہے۔ یہ جو منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کی کچھ خوبیاں یہ ہیں۔ جو سائٹ پر لکھی گئی ہیں۔ میں نیچے آپ کو سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں تاکہ آپ دیکھ کر سمجھ سکیں۔

IMG_20210815_102253.jpg

Q No-2

Describe the features of Trading View. And what are your favorite features? Also include a screenshot.

Chart

Here I tell you about chart. Chart is the most widely used commercial application. And this is the most important future chart. The Trading View app also allows you to view stock and cryptocurrency charts.
یہاں پر میں آپ کو چاٹ کے بارے میں بتاتا ہوں۔ کہ چاٹ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی تجارتی ایپلیکیشن ہے۔ اور یہ سب سے اہم مستقبل کا چارٹ ہے ٹریڈنگ ویو ایپ آپ کو سٹاک اور کرپٹو کرنسی کے چارٹ دیکھنے کی اجازت بھی دیتی ہے۔

Screenshot_20210815_110053.jpg

Here we are talking about Trading View site. What is its future? And we can use these futures to grow our business in the best possible way. And of these, market futures are very important. And we can go to the market and check all the currencies. What is their tendency? And it changes day by day.
یہاں پر ہم ٹریڈنگ ویو سائٹ کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ کہ اس کا فیوچر کیسا ہے۔ اور ہم اس فیوچرز کو استعمال کرکے اپنی تجارت کو بہترین طریقے سے بڑھا سکتے ہیں۔ اور ان میں مارکیٹ کا فیوچرز بہت اہم ہے۔ اور ہم مارکیٹ میں جا کر سب کرنسی کو چیک کر سکتے ہیں۔ کہ ان کا رجحان کتنا ہے۔ اور یہ دن بدن بدلتا رہتا ہے۔

CryptoCurrencies

When you go to market futures. So there you can see the value of all the currencies directly. Which currency is being sold for how much? And in what exchanges are they being sold? Because there you have to exchange currency for currency. And there you can see which currency can be exchanged with your currency. And you can see all this situation in this futures.
جب آپ مارکیٹ فیوچرز پر جاتے ہیں۔ تو وہاں پر آپ کوتمام کرنسیوں کی قیمت کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔ کہ کونسی کرنسی کتنے میں فروخت ہو رہی ہے۔ اور کس کس تبادلے میں فروخت ہو رہی ہیں۔ کیونکہ وہاں پر آپ کو کرنسی کے بدلے کرنسی ایکسچینج کرنی پڑتی ہے۔ اور وہاں پر آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ آپ کی کرنسی کے ساتھ کون سی کرنسی ایکسچینج ہو سکتی ہے۔ اور یہ تمام صورتحال آپ اس فیوچرز میں دیکھ سکتے ہیں۔

IMG_20210815_112749.jpg

IMG_20210815_112829.jpg

Community

Here I want to tell you that I like the third and most important future. She is from Community Futures. Community Future provides information to traders about various trading skills.
یہاں پر میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے جو تیسرااور سب سے اہم مستقبل پسند ہے۔ وہ کمیونٹی فیوچرزکا ہے۔ کمیونٹی فیوچر جو ہے یہ مختلف تجارتی مہارت کے بارے میں تاجروں کو معلومات فراہم کرتاہے۔

Q No-3

Use two tools to edit how the chart is arranged in the trading view. (Screenshot)

When we first go to the market. So in the market we see the chart option. So we have to click on it. As soon as we click on it, we see many tools on the left. So we can select the tool of our choice and click on it. Now you can choose the tools you want.
جب ہم سب سے پہلے مارکیٹ میں جاتے ہیں۔ تو مارکیٹ میں ہمیں چارٹ کا آپشن نظر آتا ہے۔ تو ہم نے اس پر کلک کرنا ہے۔ ہم اس پر جیسے ہی کلک کرتے ہیں تو ہمیں باٸیں جانب بہت سے ٹولز نظر آجاتے ہیں۔ تو ہم ان میں اپنی پسند کا ٹول منتخب کر کے اس پر کلک کر سکتے ہیں۔ اب آپ اپنی مرضی کا ٹولز منتخب کر سکتے ہیں۔

IMG_20210815_120011.jpg

Here you can see in the screenshot below. You will see many tools in the lick on the left. So I put Stem at number three to convert to USD. And you can do the same by selecting any of the tools you want.
یہاں پر آپ نیچے سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ کہ آپ کو باٸیں جانب چاٹ میں بہت سے ٹولز نظر آرہے ہوں گے۔ تو میں نے تیسرے نمبر پر سٹیم کو یو ایس ڈی میں کنورٹ کے لئے رکھا ہے۔ اور آپ بھی اسی طرح اپنی مرضی سے کوئی بھی ٹولز سلیکٹ کر کے کر سکتے ہیں۔

IMG_20210815_120437.jpg

Q No-4

Explain here how to add indicators to the chart, what is your favorite indicator and why? (Screenshot)

Traders can use the indicator in the chart. And it can be used by merchants around the world. And this indicator is the only future. We can also experiment with cryptocurrencies and various coins with the help of indicators. And when you use Trading U. So you will find different types of indicators to use.
تاجر انڈیکٹر کو چارٹ میں استعمال کرسکتے ہیں۔ اور یہ دنیا بھر کے تاجر استعمال کر سکتے ہیں۔ اور یہ انڈیکیٹرواحد فیوچر ہے۔ ہم کرپٹو کرنسی اور مختلف سکوں کا تجربہ بھی کر سکتے ہیں انڈیکیٹرکی مدد سے یہ بھی آپ کو پتہ ہو۔ اور جب آپ ٹریڈنگ یو کا استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ کو مختلف قسم کے انڈیکیٹر استعمال کرنے کو ملیں گے۔

You look up at the chart. So there you will see FX written. When you click there. Then the indicator will open. You can see in the screenshot.
آپ چارٹ پر اوپر کی جانب دیکھیں۔ تو وہاں پر آپ کو ایف ایکس لکھا ہوا نظر آئے گا۔ جب آپ وہاں پر کلک کریں گے۔ تو انڈیکیٹر اوپن ہو جائے گا۔ آپ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔

IMG_20210815_132834.jpg

IMG_20210815_133850.jpg

Then you have to go to the search option. And there you have to write. MA and when you write MA. So there will be written Moving Average. So you have to click on it. And every time you click, the conductors will turn on. I clicked three times. And there have been three conductors. And I have written each one separately. And in full I have given the screenshot below. And you can check.
پھر آپ نے سرچ کے آپشن میں جانا ہے۔ اور وہاں پر آپ نے لکھنا ہے۔ ایم اے اور جب آپ ایم اے لکھیں گے۔ تو وہاں پر موونگ ایورج لکھا ہوا آ جائے گا۔ تو آپ نے اس پر کلک کرنا ہے۔ اور آپ جتنی بار کلک کریں گے اتنے ہی کنڈیکیٹر آن ہو جائیں گے۔ میں نے تین بار کلک کیا ہے۔ اور تین بار کنڈیکیٹر ان ہوئے ہیں۔ اور ہر ایک میں نے الگ الگ لکھا ہے۔ اور مکمل میں نے نیچے سکرین شاٹ بھی دیا ہے۔ اور آپ نے چیک کر سکتے ہیں۔

IMG_20210815_153941.jpg

IMG_20210815_153907.jpg

IMG_20210815_153850.jpg

Here I have used three MA. The indicator in MA ​​is very easy to use. I like these hints. And I've shown you how to set the indicator on the chart.
یہاں پر میں نے تین ایم اے کا استعمال کیا ہے۔ ایم میں اشارے کا استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ مجھے یہ اشارے پسند ہیں۔ اور میں نے آپ کو بتایا ہے کہ چارٹ پر اشارے کو کیسے سیٹ کیا جاتا ہے۔

IMG_20210815_153754.jpg

IMG_20210815_153656.jpg

IMG_20210815_153540.jpg

Q No-5

Do you think that Trading View is useful in predicting the market for a corrupt currency (trend / price)?

This is a trading view site. This is very important. We can make a good profit from it. Trading, I haven't traded here yet. But I have some friends who are making a good profit by trading here.The important thing about trading view here is that the information about the currency is very good. Which, of course, made the video an overnight sensation. The training wave first acts as a signal in the crypto. Following this signal, we use various cryptocurrencies in trading.
یہ جو ٹریڈنگ ویو سائٹ ہے۔ یہ بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے ہم بہت اچھا منافع کما سکتے ہیں۔ ٹریڈنگ کرکے میں نے یہاں پر ابھی تک ٹریڈنگ نہیں کی۔ لیکن میرے کچھ دوست ہیں جو یہاں پر ٹریڈنگ کرکے کافی اچھا منافع کما رہے ہیں۔یہاں پر ٹریڈنگ ویو کی اہم بات ہے کہ یہاں پر کرنسی کے بارے میں معلومات بہت اچھی ہوتی ہیں۔ جن پر آپ عمل کر کے بہت اچھا منافع کما سکتے ہیں۔ ٹریننگ ویو سب سے پہلے کرپٹو میں ایک سگنل کا کام کرتی ہے۔ اس کے سگنل پر ہم عمل کرکے مختلف کرپٹو کرنسیاں ٹریڈنگ میں استعمال کرتے ہیں۔

Result

Here I am finally telling you. That you can create your account for free. Because this is a complete trading view site. And you can make a lot of money using it.
یہاں پر آخر میں میں آپ کو بتا رہا ہوں۔ کہ اس پر آپ اپنا اکاؤنٹ فری میں بنا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک ٹریڈنگ ویو کی مکمل سائٹ ہے۔ اور اس کا استعمال کرکے آپ بہت اچھا منافع کما سکتے ہیں۔

--------------------💘💘💘💘-----------------------

Thanks for

@yousafharoonkhan

Regard:

@Ansardillewali

Sort:  

بھاٸی آپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے۔

بھائی آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ھے

عنصر بھائی بہت اچھے آپ نے کریپٹو اکیڈمی کا ایک اور ٹاسک پورا کر لیا ہے

عنصر بھاٸی آپ نے کرپٹو کی بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

great information brother

image.png

Respected you tried best but

  • Courses participation time was from 00:00 08-Aug-to 23:59 14-Aug-2021
 3 years ago 

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 98090.48
ETH 3449.61
USDT 1.00
SBD 3.06