You are viewing a single comment's thread from:
RE: Creando un unicornio con foamy moldeable, en el taller de Plastifoamy.
آپ نے ہمیں ایک ورکشاپ کا بتایا جس میں بچے اپنی پسند کی چیزیں بنا رہے ہیں۔ ایسی سرگرمی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان طریقوں سے ہم یہ معلوم کرنے کے قابل بھی ہو سکتے ہیں کہ بچوں کو کن چیزوں میں دلچسپی ہے۔۔۔۔۔اور جو چیزیں بنائی جا رہی ہیں وہ کافی معیاری معلوم ہو رہی ہیں۔
خاص طور پر گاجر کھاتا ہوا خرگوش بہت کیوٹ ہے۔
آپ کا دن سلامتی کے ساتھ گزرے ۔
শুভেচ্ছা বন্ধু @mehwish-almas. হ্যাঁ, এটি একটি খুব সুন্দর কর্মশালা যেখানে শিশুরা তাদের পছন্দের চিত্র এবং চরিত্র তৈরি করতে পারে। প্লাস্টিফোমি উজ্জ্বল রং সহ একটি সহজে ছাঁচে ফেলা যায় এমন উপাদান। শুভ ও শুভ দিন