You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6 - Shining with your own light by @jafar21
ہر شخص کی فطرت دوسروں سے منفرد ہوتی ہے۔ اور ہم یہ بھی جانتے ہیں خاموش طبع لوگ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ چمک دار ہونا یا پھر توجہ کا مرکز بننا پسند نہیں کرتے ۔ مگر آپ نے اپنی اس خوبی کا استعمال بہت اچھے طریقے سے کیا ہے۔ جیسا کہ پ نے بتایا کہ آپ دوسروں کو کے لئے رہنما بننے اور منزل کو پا لینے میں ان کی مدد کرنے نہیں بلکل بھی نہیں ہچکچاتے۔
اس علاؤہ آپ نے ان لوگوں کے بارے میں۔ تاج جنہوں نے آپ کو ہر مشکل مسئلے سے نکلنے میں مدد کی ایسے فرشتہ صفت لوگوں کا آپ کی زندگی میں ہونا بھی ایک نعمت ہے۔
آپ کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات ۔