You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/ Shining with your own light

in Shine with Steem3 days ago

یہ دنیا اور اس میں رہنے والے لوگ ہر طرح کے روتی رکھتے ہیں ۔ زیادہ تر لوگ ہمیں خودعرض لکھتے ہیں کیوں وہ صرف اپنا بھلا سوچ رہے ہوتے ہیں۔ یاں ہم خود صحیح اور انہیں غلط سمجھنے میں حق بجانب ہوتے ہیں۔ مگر ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کے حالات بدترین ہوں اور وہ صرف حود کو اس سب سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہو۔

یہ زندگی خوبصورت ہے اور ہمیں ملنے والے انسان بھی تو اپنی چمک کی حفاظت کرتے ہوئے اگر ہم دوسروں کے لیے بھی کچھ کریں تو یقیناً اس دنیا میں بھلائی کو پھیلایا جا سکتا ہے۔
مقابلے کے لیے نیک خواہشات ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 60910.03
ETH 3358.01
USDT 1.00
SBD 2.47