You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/ Brillando con luz propia

in Shine with Steem12 days ago

افراتفری کے اس دور میں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ دوسروں کی مدد کے جذبے سے سر شار ہیں۔ یہ زندگی جو ہمیں دی گئی ہے اس میں حقیقی خوشی دوسروں کی مدد کر کے اور ان کو راستہ دیکھانے سے ہی مل سکتی ۔ زندگی کا اس راز سے صرف وہی آگاہ ہو سکتے ہیں جو یہ کرنے کا حوصلہ رکھتے ہو۔ میری دعا ہے کہ آپ میں یہ جزبہ ہمیشہ موجود رہی۔ مقابلے کے لئے نیک تمنائیں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 56576.23
ETH 3024.80
USDT 1.00
SBD 2.29