You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem4 months ago

السلام علیکم پیاری بہن امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے جیسا کہ اپ نے بتایا اپ طالب علم میں اور میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھتی ہیں تو اپ کی بے شمار اسئنمنٹس جن کو اپ نے ایکسل میں سافٹ ویئر میں کرنا ہوتا ہے جو کہ اپ کا کمپیوٹر کی سکرین پر لیپ ٹاپ پر کرنا بہت ہی اسان ہے اور ونگ سٹوڈنٹ ہمارے زیادہ تر ارٹیکل سرچنگ کا کام بھی کمپیوٹر پر ہی سرانجام دیا جاتا ہے تو اس لیے اپ کی زندگی ان ٹیکنالوجی کی وجہ سے بہت اسان ہو گئی ہے بلیسنگز

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62284.56
ETH 2424.79
USDT 1.00
SBD 2.58