You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3 / Mentes brillantes.

in Shine with Steem28 days ago (edited)

السلام علیکم عزیز دوست بے شک زندگی میں اور بے شمار فیصلے کرنا ہو ہوتے ہیں بلا شباب انسانی اور اپ نے فیصلہ کرنے کی ایک اچھی صلاحیت پائی جاتی ہے کیونکہ اپ سچویشن پہ قابو پانا جانتے ہیں اور ایک کول اینڈ کام پرسن ہے زندگی میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو ہر قسم کی سچوئیشن میں اپنے مزاج پر قابو رکھتے ہیں اور گھبراتے نہیں ہیں اسی لیے اللہ ہمیں ترقی بھی دیتا ہے اللہ اپ کو کامیاب کرے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 55629.86
ETH 2914.29
USDT 1.00
SBD 2.28