RE: The Diary Game (19-06-24) Día de compras y una que otra selfie 🤣🤣
اچھا نا جیسے ہی میں نے اپ کی سیلفی دیکھی نا تو مجھے نا اپنا ایک مزاحیہ ترین جو ہے وہ واقعہ یاد اگیا کہ میرے جو چھوٹے بھائی ہیں نا وہ جب بھی سیلفی لے رہے ہو تو عموما ان کے لیے پیاری اتی نہیں ہے تو مجھے وہ ہیں وہ دن میں کہیں 70 سیلفی لیں تو اس میں سے وہ 10 سلیکٹ کرتے ہیں لیکن ا ماشاءاللہ سے اپ کی بڑی نا پیاری سیلفی ائی ہیں اور خصوصا وہ جو اپ نے وہ اپنے شوہر کے ساتھ سیلفی لی ہے وہ بڑی خوبصورت ہے وہ مجھے بڑی اچھی لگی میں اس میں اگر اپ کو نمبر دوں تو 10 میں سے 10 دوں گا اور یقینا اپ کا دن بھی بڑا اچھا تھا ا پھر وہ جگہ جہاں اپ کھانے کے بغیر سو گئی اور اپ نے جو شوہر نے وہ جو ہے وہ بچا ہوا کھانا کھایا یہ بھی بڑا لطف جو تھا میرے لیے تھا اور کوشش کیا کریں کہ جب اپ تھک جائیں تو ارام کیا کریں کیونکہ جو سکون ہے نا وہ جسم کو مہیا کرنا پڑا ضروری ہے کیونکہ دن بھر ہم کام کرتے ہیں خدا نے جو رات ہے وہ سونے کے لیے بنائی ہے تو کوشش کریں ارام کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اپ کا دن بڑا خوبصورت تھا ایسے ہی یادگار لمحے گزارتے رہیں اور اس محفوظ کرتے رہیں اور ہم تک پہنچاتے رہیں تاکہ ہم اس کو پڑھیں اور ہم اپنی زندگی میں تبدیلی لائیں کیونکہ خربوزے کو دیکھ کر ہی خربوزہ رنگ پکڑتا ہے اور ہم بھی اپ جیسے ہی اپنے دن کو خوبصورت بنانے لگ پڑیں گے بہت شکریہ