RE: SEC-S18W5/Share your brilliance: DIY: painting the room and home made Pizza
سب سے پہلے تو ہیرو دعائیں اور اپ کی پوسٹ جو ہے وہ یقینا دوسروں کے لیے مفید فل ہے کیونکہ اپ نے ایک جو ہے وہ پیزا بنانے کی ریسپی شیئر کی ہے اور یہ ایک معلوماتی پوسٹ ہے اور اپ نے بڑے ہی اچھا پیز بنایا دیکھنے میں بڑا خوبصورت لگ رہا تھا اور اپ نے اس میں جو جو چیزیں بتائی ہیں مطلب کہ جو جو انگریڈینٹس اپ نے استعمال کیے ہیں وہ ہم بھی استعمال کریں گے اور میں بھی اپنے گھر والوں سے کہوں گا کہ مجھے ایسا پیزا بنا کے دیں اور یقینا یہ بڑا ہی لذیذہ ہوگا اور اپ نے ایسے بڑا ہی انجوائے کیا ہوگا اج کل ویسے موجود ہے دور میں پیزا ایک ٹنڈیبل چیز بن گئی ہے مطلب کہ یہ کھانوں میں ایک فرینڈیبل چیز سمجھی جاتی ہے کہ لوگ جو ہیں وہ اپنے دوستوں کو دعوت دیتے ہیں اور ان کو عموما فاسٹ فوڈ پہ اتے ہیں لیکن ہمارے ہاں پاکستان میں ہم جو ہیں وہ دیہاتی لوگ ہیں تو ہم دوسرے کھانوں کو بڑا پریفرنس دیتے ہیں لیکن کبھی کبھار جب ہم اؤٹنگ کریں تو ہم جو ہے وہ اپنی خوراک میں پیزے کو ضروری طور پہ جو ہے نا وہ ایڈ کرتے ہیں