RE: SEC-S18W4/Mis herramientas para brillar
سب سے پہلے تو اپ کو السلام علیکم پھر اپ نے اس مقابلے میں شرکت کی ا میرے دعائں اپ کے لیے اور میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی اپ اس میں بتا رہے ہیں کہ اپ جو ٹیکنالوجی کے طور پہ جو حالات استعمال کرتی ہیں ان میں موبائل فون اور لیپ ٹاپ ہے بے شک میں نے بھی یہی چیزیں بیان کی ہیں اور اس کے علاوہ ٹیکنالوجی کی بہت زیادہ چیزیں جو ہیں وہ رزمرہ کی بنیاد پر ہمارے ارد گرد کام کر رہی ہیں جیسا کہ کپڑے دھونے والی مشینوں سے لے کے اب تو میں کہتا ہوں جو جوتے ہیں وہ بھی ٹیکنالوجی کے حساب سے بن رہے ہوں گے ٹیکنالوجی جو ہے وہ اس میدان میں اتنا ترقی کر چکی ہے کہ اب رپورٹ بھی بن چکے ہیں جو انسان کے حصے کا کام بھی کر سکتے ہیں بول بھی سکتے ہیں کھا بھی سکتے ہیں مطلب کہ اپ ان کو ایک مخلوق کنسیڈر کر سکتے ہیں حالانکہ بے شک ان کا جو ہے نا سار ہے وہ انسانوں پر ہے لیکن ٹیکنالوجی نے واقعی اس صدی میں ا کے ترقی کی ہے
بقیہ اپ نے بڑی اچھی پوسٹ بنائی سلامت رہیں اور جیتی رہیں ملتے ہیں اگلی پوسٹ پر تب تک کے لیے خدا حافظ اور اسی کے ساتھ اپ میری پوسٹ پر بھی چکر لگائیں وہاں اج مجھے نصیحت کریں تنقید بھی کریں تاکہ میں اپنی پوسٹ کو مستقبل کے لیے بہتر بنا سکوں