RE: SEC-S18W5/ Como hacer una FALDA SHORT fácil!
نہیں نہیں اپ بہت ہی پیاری لگ رہی ہیں اور اپ نے بڑی ہی محنت کے ساتھ سکرٹ تیار کی اب میں تو ایک مرد ہوں میں تو اس چیز سے واقف نہیں لیکن اپ کی محنت کو داد دینا میرا حق بنتا ہے کیونکہ جب کوئی شخص اپ کے کام کی تعریف کرتا ہے تو ایک تو اس سے جو ہے وہ موٹیویشن ملتی ہے اور دوسرا جو انسان دوبارہ کام کرنے کے لیے پرجوش دکھائی دیتا ہے اپ نے سکرٹ بنانے کے لیے بڑی سائنس استعمال کی اپ نے اسے پہلے ڈیزائن بنایا پھر اس کے لیے رنگ دیکھا اور پھر اپ نے جب اسے مکمل کر لیا تو خود بھی پہن کے اس کی تصویر بھی ہم تک پہنچائی اور تصویر دیکھ کے لگ رہا تھا کہ اپ انشاءاللہ مستقبل میں ایک اچھی ڈیزائنر بن سکتی ہیں اور اپ نے بڑا ہی اچھا جو ہے اس پوسٹ میں بیان کیا کہپ اپ نے کیسے سکرٹ کو تیار کرنا ہے مثال کے طور پہ پہلے کپڑا لینا ہے پھر سے کاٹنا ہے پھر کمر بند بنانا ہے اور پھر انشاءاللہ میں بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ اس کو شیئر کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ وہ سیکھ جائیں گے اور پوسٹ کے اختتام پر اپنی صحت سے اگاہ کر دیجئے اپنے حالات و واقعات سے اگاہ کر دیجئے اور بندہ یہ ناچیز کو اجازت دیں ملتے ہیں اگلی پوسٹ پر سلام
gracias por la visita!!