You are viewing a single comment's thread from:

RE: Application for the community curators for July 2024

in Shine with Steem9 days ago

@vivigibelis
اسلام و علیکم ❤️
خوش آمدید تمام لوگوں کو جو اس ٹیم میں شامل ہو گئے ۔
ان لوگوں نے بہت محنت کی ۔
دو چار لاینز ان کی محنت پر ۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو رات کو محنت کرتے ہیں ۔ جن کو کھانا پینا ،سونا ،جاگنا ، بھول جاتا ہے مگر اپنی محنت کو ترجیح دیتے ہیں ۔ مجھے اس بات کا دکھ ہے میں ایک عرصے سے یہ پلیٹ فارم استعمال کر رہا ہوں مگر ابھی تک کسی ٹیم کو جوائن نہیں کر سکا ۔ اس کے پیچھے میری کوتاہی ہے
کیونکے خدا وند کبھی کس کو مایوس نہیں کرتا ۔
سب سے پہلے تو آپکو مبارکباد
اس کے بعد میرے بنگلادیش کے بھائی کو سلام
اور آخر پر آنے واے ممبر کو ڈھیروں مبارک باد
سلامت رہیں جیتے رہیں۔
ہم بھی لگے ہوئے ہیں ۔ کچھوے وآلہ حساب ہے امید کرتا ہوں ایک دن منزلِ مقصود تک لاذمی پہنچوں گا ۔بشک دیر سے سہی لیکن لاذمی اپنی منزل تک پہنچوں گا ۔آپ سب دعا گو رہیں ۔

Sort:  
 8 days ago 

Gracias ali por todo tu apoyo y si, es un trabajo duro pero siempre disfrutó mi estancia en la red. Saludos

Thank you dear friend for your great support. Have a wonderful day. 💖🥰

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 61906.79
ETH 3418.78
USDT 1.00
SBD 2.48