SEC-S18W4/My tools to shine( 14-06-2024) By @aliraza51214

in Shine with Steemlast month (edited)

Brown Simple Smiling Woman Daily Vlog Youtube Thumbnail_20240614_190328_0000.png

یہ تصویر کینوا سے بنائی گئ ہے

!تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم

امید کرتا ہوں آپ سب خیرو عافیت سے ہونگے ۔
پیپروں میں مصروفیات کے برعکس میں اس پلیٹ فارم پر وقت نہیں دیے سکا ۔ اس کیلئے تمام پیارے لوگوں سے معزرت ۔
آج میں ایک مقابلے میں شرکت کر رہا ہوں جو کے ٹکنالوجی کے بارے میں ہے ۔
چلو آئیں شروع کرتے ہیں !

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

What technological tools do you use in your daily life? (Computers, cell phones, tablets, drones, smartwatches, etc.)

IMG_20240614_195311_994.jpg

آج کے دور میں ٹکنالوجی بہت اہمیت کے حامل ہے ۔ موجود دور میں ٹکنالوجی دنیا میں ایک سانس کی طرح کا کردار ادا کر رہی ہے۔ میرا مطلب اس کے بغیر انسان کا جینا مشکل لگتا ہے ۔ میں اپنی روزمرہ زندگی میں موبائل کی ٹکنالوجی کو استعمال کرتا ہوں ۔ جسکا کردار میری روزمرہ زندگی میں بہت ضروری بن چکا ہے ۔مثال کے طور پر میری پڑھائی ،دوستوں سے میل جول ، اور سیر و تفریح
بھی اب موبائل سے جڑی ہے ۔ اس لیے یہ میری روزمرہ زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

اور ٹکنالوجی کو اگر مخلتف پہلوؤں سے دیکھا جائے تو ایک پہلو سے یہ مفید مند ہے ۔جس میں مثال کے طور پر اس کی مدد سے بہت تھوڑے وقت میں بڑے کام کیے جا سکتے ہیں ۔

اور دوسرے پہلو سے اس کا زیادہ استعمال مختلف قسم کی بیماروں کو اجاگر کرتا ہے

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

In what situations do you use them?

IMG_20240614_195332_212_1718376831312.jpg

میں اگر سچ کہوں تو مخلتف صورت ِ حال میں موبائل فون استعمال کرتا ہوں ۔
دوستوں سے بات چیت کرنی ہو تو میں بذریعہ موبائل فون استعمال کرتا ہوں ۔
اس کے علاؤہ انٹرٹینمنٹ کے لیے میں موبائل فون استعمال کرتا ہوں ۔اس پر یو ٹیوب کو اوپن کر اس پر مخلتف ویڈیوز دیکھتا ہوں جو میرے چہرے کو رونق بخشتی ہیں ۔

اس کے علاؤہ پڑھائی کیلئے میں موبائل فون استعمال کرتا ہوں ۔

اور اس پر گیمز کھیلنے اور دیگر تمام کاموں کے لیے میں موبائل فون استعمال کرتا ہوں ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

On your computer, cell phone, tablet or any device: What applications do you usually use and how do they help you? (Including chat applications, social networks, office packages, games, etc.)

Screenshot_20240614-195511.png

میں نے خود سکرین شاٹ لیا ہے !

میں اپنے موبائل فون ڈھیروں اپیلیکشن استعمال کرتا ہوں
جن میں فیس بک جو کے میں معاشرتی اگاہی رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہوں

اس کے علاؤہ واٹس ایپ جو کے دوستوں سے بات چیت کیلئے اور دیگر ایکٹیویٹی جیسا کہ نوٹس پڑھنے ، وغیرہ
ایک اور اپیلیکشن جو کے محسن نقوی کے کلیات ہیں جو کے میں شاعری میں بہتری کیلئے پڑھتا ہوں ۔

یہ مجھے مدد دیتے ہیں ایک تو میرے علم میں اضافے کے طور پر ،دوسرا ہرمسائل سے آگاہی بھی دیتی ہیں ۔

Screenshot_20240614-195518.png

میں نے خود سکرین شاٹ لیا ہے !

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

Imagine that you cannot use any of your technological or manual tools for a week.How much would it affect your productivity?

بکل یہ بہت متاثر کرے گی میرے کام کو اور ایک مشکل صورتحال پیدا کرے گی ۔مثال کے طور پر جب موبائل فون خراب ہو جاتا ہے تو آپ اپنے جڑے ہوئے لوگوں سے دورہو جاتے ہیں جو کے اچھا لائحہ عمل نہیں ہے
اس کے علاؤہ اگر میں دیکھوں تو مجھے نقصان ہو گا دوستوں سے میل جول میں ،شاعری پڑھنے میں ،اور

حقیقت بات کہوں تو انسان تب بھی تھا جب یہ سب کچھ نہ تھا تو تب بھی انسان جی رہا تھا ۔بر حال اس کے بغیر بھی ایک ذندگی ہےجسکو جنا چاہیے ۔

تمام دوست سلامت رہیں ہنستے مسکراتے رہیں ملتے ہیں اگلی پوسٹ میں ۔

میں اپنے دوستوں کو مینشن کرتا ہوں کے وہ اس مقابلے میں شرکت یقینی بنائے
@aliabid01
@hamidrizwan

Sort:  
 last month (edited)

السلام علیکم عزیز بھائی مجھے اپ کی پوسٹ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی کیونکہ اپ نے اپنی نیشنل لینگویج میں لکھی اور ہمیں اس کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کرنا چاہیے بالکل بالکل ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے اور ہم اسے ان کا نہیں کر سکتے نا جھوٹ بول سکتے ہیں جیسا کہ اپ نے بتایا کہ سیل فون اپ کی زندگی کا لازما جز ہے اور اسی طرح کبھی کبھار کمپیوٹر سکرین کا استعمال بھی کر لیتے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

السلام علیکم علی بھائی میں اپ کی اواز سے اتفاق کرتا ہوں کہ ٹیکنالوجی نے انسانوں کو بہت سہولت دی ہے ہم موبائل کے استعمال سے مختصر وقت میں بڑے کام کر سکتے ہیں یہاں پر چھوٹے سے لے کر بڑے سے بڑا کام ہو سکتا ہے اپ اپنے موبائل کو دوستوں سے بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اس کے علاوہ سوشل ایپس جن میں زیادہ تر فیس بک کا اپ نے ذکر کیا ہے وہ استعمال کرتے ہیں تاکہ اپ کو معاشرے کے بارے میں اگاہی حاصل ہوتی رہے یہ ایک اچھا عمل ہے اپ اس موبائل سے اور بھی مختلف پازیٹو چیزیں دیکھ سکتے ہیں

 last month 

کوئی سجیسٹ کریں ؟

Hi @aliraza51214

I like your diary very much you have made your diary on very good and informative topic.After technology the first thing that was preferred was the mobile.Of course there are many advantages of mobile but I say that where things have many advantages there are also disadvantages of these things and I hope you will agree with this.As you said that on it you can chat with your friends It is a way to connect with your friends you can talk to them on video call you can call them etc. You can also send some messages to them.
You can use your phone according to what you like.Apart from friends, if you live outside the country, you can stay connected with your family even when you go out. There are many benefits of mobile.
After that, the cake which is very important in your studies, you can do your studies on your mobile. You can also study from your mobile and if you are a job holder, you can complete a lot of your work on your mobile.As you like poetry a lot, you have done a lot of applications related to poetry, which means you like poetry.
So you have shared with us a lot of advantages of mobile phone which is the most important and most important thing of a social media, so I would also like to ask you to share with us where you have used our mobile phone. You have shared so many advantages, please share with us some disadvantages. which are according to your opinion??

Best regards
@samavia-doll

 last month 

جی بلکل ایک اس کا ذاہد استعمال آنکھوں کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے
اور اسکے علاؤہ یہ انسان کو دل اور سست پن کا شکار کر دیتا ہے

جی وعلیکم السلام علی بھائی! اللہ کا شکر میں بالکل ٹھیک اور امید کرتا ہوں اپ بھی ٹھیک ہوں گے۔ میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی۔ پوسٹ پڑھ کر دل بہت خوش ہوا کہ اپ نے کافی دنوں کے بعد پوسٹ لگائی لیکن پوسٹ بہت اچھی لگائی۔ تو اس پوسٹ کو پڑھ کر مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور میں یہ چاہتا ہوں کہ میں بھی اس کنٹیسٹ میں پارٹیسپیٹ کروں۔

تو سب سے پہلے جیسے کہ اپ نے موبائل فون کے بارے میں بتایا کہ اس کے ذریعے ہم اپنے دوستوں سے باتیں کرتے ہیں تو یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ اج کل ہم اپنی پڑھائی کے لیے بھی موبائل کا استعمال کرتے ہیں۔ اب مثال کے طور پر اگر ہمارے کوئی رشتہ دار ملک سے باہر ہوتے ہیں۔ تو ان سے ہم صبح شام جڑے رہتے ہیں تو اس کی یہی وجہ ہے کہ موبائل کے ذریعے ہم ان سے رابطے میں رہتے ہیں۔

اس کے علاوہ جیسا کہ اپ نے بتایا کہ ہم موبائل کو انٹرٹینمنٹ کے لیے بھی یوز کرتے ہیں۔ تو مثال کے طور پر ہم فری وقت میں زیادہ تر یوٹیوب، فیس بک اور انسٹاگرام کو چلاتے ہیں اور اپنے اپ کو انٹرٹینمنٹ کرتے ہیں ۔اس سے ہمیں بہت کچھ فائدہ ہوتا ہے اور ہمارا ٹائم بھی اچھے طریقے سے گزرتا ہے۔

اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

 last month 

حامد آپ بتائیے آپ کس کو پریفر کریں گے

میں موبائل فون کو پریفر کروں گا۔

 last month 

وااہ میری طرح

Loading...
 29 days ago 

@aliraza51214
Assalam Alaikum my dear bro how are you I hope you are well and I really enjoyed reading your post and the kind of information you have given about technology today is very awesome I can't appreciate it enough. You have explained about their tools and features along with the wonderful information about the applications they use in your post, I read it and really learned a lot. Thank you so much. Keep sharing this kind of knowledge so that our knowledge also increases.💗

@mona01

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 67477.32
ETH 3474.01
USDT 1.00
SBD 2.69