You are viewing a single comment's thread from:

RE: Creando un unicornio con foamy moldeable, en el taller de Plastifoamy.

السلام علیکم اپ نے اپنی پوسٹ میں ایک ورکشاپ کا ذکر کیا ہے جس میں ایک ٹیچر اپنے بچوں کو کچھ چیزیں بنانے کے لیے دیتا ہے اور ان کو سامان مہیا کرتا ہے یہ بہت ہی اچھی ورکشاپ ہے یقینا ایک بڑا ادارہ اس کو چلا رہا ہوگا یا پھر کوئی یہ نجی ادارہ ہے مجھے اس کا اندازہ نہیں ہے لیکن اس طرح کے ادارے ہمارے ملک میں شاید ہی کہیں ہوں جو بچوں کے اس ٹیلنٹ کو نکھار سکیں۔ یہاں پر لوگ اس طرح کے چیزیں نہیں سکھاتے اور نہ ہی کوئی ایکٹیویٹیز کرواتے ہیں سکول اور کالجز میں۔مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا کہ کس طرح یہ بچے اتنی محنت کر رہے ہیں اور اس پر کام کر رہے ہیں اور پیاری پیاری چیزیں بنا رہے ہیں۔ یقینا ابھی ان کو ٹیچر گائیڈ کر رہی ہے لیکن کچھ ہفتوں بعد یہ مکمل سیکھ جائیں گے اور پھر یہ خود دوسروں کو سکھانے کے قابل ہو جائیں گے۔

Sort:  
 9 days ago 

শুভেচ্ছা বন্ধু @aliabid01. আমি আশা করি একদিন আপনি আপনার দেশের স্কুলগুলিতে এই ধরণের কর্মশালা তৈরি করতে পারবেন। যাতে শিশুরা অনুশীলন করতে পারে এবং তাদের সৃজনশীলতা উন্নত করতে পারে। পড়া এবং মন্তব্য করার জন্য আপনাকে অনেক ধন্যবাদ. শুভ রাত্রি!

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57605.40
ETH 3085.50
USDT 1.00
SBD 2.31