You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/ Shining with your own light

ہیلو

میں اپ کی پوسٹ سے اور اپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ لیکن اپ بہت اچھی سوچ کی حامل ہیں اپ نے کہا ہے کہ میں اپنے دنیا کو روشنی کرنا چاہتی ہوں میں خود روشن نہیں ہونا چاہتی۔ پھر اپ نے ایک مثال دی ہے یتیم بچوں کی جس نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔ میں اپ سے اتفاق کرتا ہوں لیکن ہمارے ارد گرد کے لوگوں کو اگر ہم چمکنے میں مدد کریں تو ہم خود بھی روشن ہو جاتے ہیں اور یہی کامیابی ہے۔ لیکن بعض دفعہ ہمارا خود پہ چمکنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے اگر ہم کوئی روشن ہوں گے تو ہی ہم کسی دوسرے کو روشنی دے سکیں گے یا اس کو کرنے میں مدد کر سکیں گے بہت ہی اچھی پوسٹ بنائی ہے اپ نے سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 61397.32
ETH 3382.52
USDT 1.00
SBD 2.48