You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game 27/06/2024 || Día de varias actividades.

ہیلو میم کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ ٹھیک ہوں گی۔ ۔۔آپ نے بہت اچھی ڈائری پوسٹ کی پڑھ کر بہت اچھا لگا ہے۔ آپ اپنی بائیک کو کافی بار ٹھیک کراچی ہیں لیکن یہ خراب ہوجاتی ہے ۔ آپکو اسکو کسی اچھے مکینک سے ٹھیک کرانا چاہئیے تاکہ مزید مشکل میں نہ ڈال دے یہ آپکو ۔۔ دوسرا آپکی تصاویریں بھت اچھی ہیں جو آپ نے شیئر کی ہیں ۔۔خاص طور پر کھانے کی تصویریں میں بہت خوش ہوتا ہوں اس طرح کی تصویریں دیکھ کر ۔جیتے رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 56523.53
ETH 2982.54
USDT 1.00
SBD 2.15