You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Diary Game 26/06/2024 || Buscando cita para traumatología y ya nos entregaron la moto.
ہیلو السلام علیکم کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بہت اچھی ڈائری گیم بنائی ہے جس میں اپ نے ایک ہسپتال کا وزٹ کیا ہے اور اپ نے وہاں پر اپوائنمنٹ لی ہے تین جولائی کی مجھے نہیں لگتا کہ اتنے لمبے وقت کی اپوائنٹمنٹ لینا اپ کے لیے معقول ہے یا نہیں لیکن ہمارے ہاں ایسا ہوتا ہے کہ اگلے دن ہی یا پھر اسی دن ہی کا وقت دیا جاتا ہے مطلب کہ زیادہ انتظار نہیں کرایا جاتا اس کے بعد اپ نے اپنے بیٹے کے لیے ائس کریم لی ہے اس موسم میں ائس کریم کا الگ ہی مزہ ہوتا ہے بارش کے ماحول نے یقینا اپ کو خوشگوار کیا ہوگا میں اپ کے لیے نیک تمنائیں رکھتا ہوں
ہیلو۔ ٹھیک ہے، میں کئی کام کر رہا تھا، سب سے اہم ہسپتال، اللہ کا شکر ہے کہ میں نے حل ک ر لیا۔
جب میں گھر پر ہوتا ہوں تو بارش کا موسم مجھے خوش کرتا ہے۔