You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia
سر اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ بعض دفعہ ہم جو چیز بیان کر رہے ہوتے ہیں یا دکھانا چاہ رہے ہوتے ہیں ہمارے دوست یا ہمارے باس اس کو ویسے نہیں دیکھتا بعض دفعہ ہم ان کو سمجھانے کی ٹرائی بھی کر رہے ہوتے ہیں لیکن کیونکہ وہ ہمارے سینیئرز ہوتے ہیں وہ پھر الٹا ہمیں ہی نیگیٹو لے لیتے ہیں سر اپ کی پوسٹ نے بہت متاثر کیا ہے جیتے رہے اپ
عن ماذا تتحدث؟
سر اصل میں میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ جب ہم کوئی کام وہ کام کوئی بھی ہوسکتا ہے اپنی دل لگی سے کرتے ہیں اور ایک مثبت راستہ دکھا رہے ہوتے ہیں اپنے دوستوں یا اپنے باس کو لیکن وہ ہمارے اس کام کو اس طرح نہیں سمجھتا جس طرح سمجھنا چاہیے تو اس سے ہم ڈی موٹیویٹ ہوجاتے ہیں شاید اگلی دفعہ ہم وہ کام اس دل لگی کے ساتھ نہیں کرتے ۔۔ آپکی پوسٹ سے ایک نقطے کو میں نے اپنے طریقے سے بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔ سلامت رہیں سر ❤️